کرپشن کی تعریف


 

کرپشن کا لفظ خراب، ٹوٹے ہوئے، عیبی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے، مشہور فلسفی ارسطو اور بعد میں سسرو نے اسے بدعنوانی کے معنوں میں استعمال کیا۔ یعنی رشوت لینا، اپنے اختیارات کا نا جائز فائدہ اٹھاکر کسی دوسرے کا وہ کام کرنا جس کا وہ اہل نہیں ہے۔

زیادہ تجزیاتی معنوں میں ، یہ کہا جاسکتا ہے کہ بدعنوانی کا مطلب ہے کہ اس نوعیت کا طرز عمل اختیار کرنا جس سے ذاتی یا  ۔متعلقہ فوائد حاصل کرنے کے لئے غیر جانبداری کے اصول کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کی جائے

اور ایسے شخص یا اشخاص کو نوازا جائے جو اہل نہ ہوں

Comments

Popular posts from this blog

ایک وفاقی وزیر کا سابقہ وزیر اعظم بارے بیان

پسندیدہ جہاد

تیمو کریسی کیا ہے