تیمو کریسی کیا ہے



 لفظ تیموکریسی قدیم یونان میں تیار ہوا اور اس نے حکومت کے ایک ایسے نظام کی طرف اشارہ کیا ، جہاں صرف ایک ہی فرد کو اس کا حصہ بننے کا موقع ملتا ہے وہی کچھ مخصوص سرمایے یا کچھ خاص اثاثوں کے مالک ہوتے ہیں ۔ بصورت دیگر وہ حکومت کا حصہ نہیں بن سکتے۔ یہ نظام چھٹی صدی میں ایتھنز کے آئین سازی میں سیاستدان اور قانون ساز سولن نے تجویز کیا تھا

پاکستان میں یہ لفظ مخصوص لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کرپشن کے بل بوتےپر حکمرانی کی اہلیت حاصل کر لیتے ہیں ۔ ا

Comments

Popular posts from this blog

ایک وفاقی وزیر کا سابقہ وزیر اعظم بارے بیان

پسندیدہ جہاد